Important Links           Visit Our Shop         Portal Registration         Return & Replace Policy           WhatsApp Chat

Welcome to Hamza Traders' B2B E-Commerce Platform

ایچ ٹی اینوا پاکستان کی پہلی آن لائن ہول سیل پلیٹ فارم  ہے۔ جو خاص طور پر موبائل شاپ ریٹیلرز کے لیے بنایا گیا ہے۔  ایچ ٹی اینوا  سے آپ تمام
موبائل شاپ ریٹیلرز نہایت سہولت کے ساتھ اپنی دکان کا تمام سامان آن لائن خرید سکتے ہیں۔ کمپنی پاکستان بھر میں اپنی بہترین سروس
بلاتعطل فراہم کر رہی ہے۔ ہمیشہ سے اپنے معزز ریٹیلرز کے لئے بہترین خدمات فراہم کرنے میں کوشاں ہے۔ وطن عزیز میں ہزاروں ریٹیلرز کا اعتماد ہماری معیاری اور قابل اعتماد سروس کا واضح ثبوت ہے

ایچ ٹی اینوا کا مقصد آپ کو آپ کے کاروبار کے متعلق ہر طرح کی سروسز اور پروڈکٹس آپ کی شاپ تک بہم پہنچانا ہے۔تاکہ آپ اپنا قیمتی وقت اپنے کسٹمر کو دیتے ہوئے کاروبار کو مزید آگے بڑھا سکیں۔ عام دکاندار کو ہول سیل مارکیٹ تک جانے کے لیئے وقت کے ضیاع کے ساتھ ساتھ بہت سی دوسری دشواریوں کا سامنا تھا۔ عام مارکیٹ میں خریداری کے لیے آپ کو متعدد دکانوں کے چکر لگانے پڑتے ہیں۔ جبکہ  ایچ ٹی اینوا میں آپ کو تمام پروڈکٹ زبردست انداز میں منظم کیٹگریز کی صورت میں ایک ہی پلیٹ فارم پر میسر ہیں۔

  ایچ ٹی اینوا  نے ریٹیلرز کے انہی مسائل کو سمجھا اور آپ کی خریداری کے مسائل کو اپنے ذمہ لیتے ہوئے اس ضمن میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جدید ترین سروسز کی یکساں فراہمی کو یقینی بنایا، تاکہ ملک کے ہر کونے میں موجود ریٹیلرز پرسکون انداز میں اپنے کاروبار کو آگے بڑھاتے ہوئے ہول سیل کے لئے آن لائن شاپنگ کا لطف اٹھاسکیں۔ ہمارے ریٹس ملک بھر میں یکساں ہیں۔ اب آپ کم کوانٹٹی میں بھی ہول سیل کے ریٹس کا لطف اٹھا سکتے ہیں۔ لہٰذا اپنی شاپ بند کیے بغیر دکان پر بیٹھے بیٹھے
www.htenova.net کا وزٹ کرتے ہوئے پرسکون انداز میں خریداری کریں

آرڈر بک کرنے کا طریقہ کار

1> Sign in

Login to your portal

2> Add to cart

Select your desired products

3> Confirm

Confirm your quotation from your account

Get Free Delivery All over the Pakistan on order of 10000 Rs or above.
For Lower order Rs 200 will be charged.

Portal Customers Replace & Return Policy